اہم خبریں

امریکا نے یوکرین کو کلسٹر بم دینے کا اعلان کردیا،ڈیموکریٹس کی کڑی تنقید

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا کا بڑا اعلان ،یوکرین کو کلسٹر بم دینے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ نے کلسٹر بموں کا استعمال ایک مشکل فیصلہ ہے اس حوالے سے اتحادیوں سے بھی بات کرچکے ہیں، یوکرین کے پاس اسلحہ ختم ہورہا ہے،دفاع کے لیے کلسٹر بم فراہم کرنے فیصلہ کیا گیا ہے ۔ ڈیموکریٹس نے بائیڈن حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کلسٹر بموں سے بچوں اور عام شہریوں کی زندگیوں کوخطرات ہوں گے۔دوسری نائب وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ کلسٹر بموں کے غیر ذمے دارانہ کو استعمال روکنے کے لیے یوکرین سے رابطے میں ہیں ۔

متعلقہ خبریں