اہم خبریں

پشاور، شوہر نے بیوی کو پھندا لگاکر قتل کردیا

پشاور (  اے بی این نیوز    )خیبر پختونخوا کے شہر پشاور کے علاقے بہادر کلے میں شوہر نے بیوی کو پھندا لگا کر قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے بھائی اور والدہ کی مدد سے اپنی بیوی کے گلے میں پھندا لگاکر اسے قتل کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ گھریلو تنازع پر پیش آیا، تینوں ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

متعلقہ خبریں