اہم خبریں

بالی ووڈ کنگ شارخ خان کی ناک سرجری سے متعلق خبریں جھوٹی نکلیں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شارخ خان کی ناک سرجری سے متعلق خبریں جھوٹی نکلیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کا دعویٰ تھا کہ امریکا میں فلم شوٹنگ کے دوران شاہ رُخ خان کی ناک پر گہری چوٹ آئی تھی جس کے لیے کنگ خان نے سرجری کروائی ہے، لیکن اب بھارتی میڈیا اپنے ہی دعوے سے پیچھے ہٹ ہوئے کہا کہ شاہ رُخ خان کسی حادثے کا شکار نہیں ہوئے نہ ہی کوئی سرجری ہوئی ہے جبکہ ائیرپورٹ سے واپسی پر ان کی ناک پر کسی قسم کی کوئی پٹی بھی نہیں تھی ۔

متعلقہ خبریں