اہم خبریں

مون سون بارشوں کا سلسلہ ، اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کا امکان

اسلام آباد (نیورز ڈیسک) اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ، کشمیر، گلگت بلتستان ،خیبر پختونخوا میں بھی با دل بر سیں گے، موسلادھار بارش کے باعث کے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈ نگ اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ، محکمہ موسمیات کے مطا بق ، موسلادھاربارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی کا بھی خطرہ ہے ، راولپنڈی میں نالہ لئی سمیت شہر کے 11 نالوں کے حوالے سے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ، نالہ لئی میں تعمیراتی ملبہ اور گھریلو کوڑا کرکٹ پھینکنے پر پابندی عائد کردی گئی ۔

متعلقہ خبریں