اہم خبریں

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری دورہ جاپان کے بعد امریکا پہنچ گئے

واشنگٹن( نیوز ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دورہ جاپان کے بعد امریکا پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے بعد وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری تین روز کیلئے امریکہ میں قیام کریں گے۔ واضح رہے کہ اس قبل وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری درہ جاپان پر تھے ،
جہاں انہوں نے جاپانی ہم منصب سے ملاقات سمیت پاکستانی بزنس کمیونٹی سے ملاقات کی تھی۔

متعلقہ خبریں