اہم خبریں

وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کا شہیدکپیپٹن کرنل شیر خان کو خراج تحسین

اسلام آباد (اے بی این نیوز)آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشان حیدر) کو خراج عقیدت پیش۔انہوں نے کہا کہ کیپٹن کرنل شیر خان نے مردانہ وار لڑتے ہوے مادر وطن ہر جان قربان کی ۔قوم کو اپنے اس بہادر سپوت پر فخر ہے ۔کیپٹن کرنل شیر خان کی بہادری کا اعتراف دشمن ملک نے بھی کیا ،سبز ہلالی پرچم کو سربلند رکھنے کیلیے قربانی دینے والے جوانوں پر فخر ہے

متعلقہ خبریں