گلگت (اے بی این نیوز)سپریم اپلیٹ کورٹ نےنئے وزیراعلیٰ کے چناؤ کا شیڈول کالعدم قراردے دیا۔سپیکر گلگت بلتستان کو 72 گھنٹوں کے اندر دوبارہ نئے وزیر اعلی کے انتخاب کیلئےنیا شیڈول سپریم اپیلٹ کورٹ میں جمع کرے۔پاکستان تحریک انصاف کے حاجی گلبر نے عدالت سے انتخابات کو روکنے کی استدعا کی تھی ۔وزیراعلیٰ کے چناؤ کیلئے آج شیڈول جاری کیا گیا تھا