اہم خبریں

کشمیری 8 جولائی کو یوم مزاحمت کے طور پر منائیں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )رہنما حریت کانفرنس سید اعجاز رحمانی نے ایک بیان میں کہا کہ برہان وانی کی شہادت نے تحریک آزادی کشمیر کو ایک نیا موڑ دیا تھا،سری نگر اور وادی کے مختلف علاقوں میں برہان وانی کے پوسٹرز آویزاں کئے گئے،پوسٹرز میں کشمیری عوام سے 8 جولائی کو مکمل طور پر ہڑتال کی اپیل کی گئی ہے ۔

متعلقہ خبریں