اہم خبریں

انسانی سمگلنگ کیخلاف ایف آئی اے کی تحقیقات اگلے مرحلے میں داخل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )انسانی سمگلنگ کیخلاف ایف آئی اے کی تحقیقات اگلے مرحلے میں داخل ہو گئی ،پکڑے گئے ایجنٹس اور متاثرین کے بیانات کی روشنی میں تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ،ڈی جی ایف آئی اے نے چھاپوں کیلئے تین افسران کی سربراہی میں ٹیمیں تشکیل دے دیں،ٹیموں میں پنجاب کے بڑے اضلاع سے تفتیشی انسپکٹرز کو شامل کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں