اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نومئی کے واقعات میں ملوث پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں تیز کرنے کافیصلہ،ایس ایس پی آپریشن اسلام آباد کی مقدمات میں نامزداورنامعلوم افرادکوگرفتارکرنے کی ہدایت،ملزمان کی شناخت کیلئے نادرا سے رجوع کرنے کافیصلہ،تمام تھانوں میں پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل،افسران کو روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔
