اہم خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی نے عبدالقادر پٹیل کیخلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیرصحت عبدالقادر پٹیل کی چیئرمین تحریک انصاف کی میڈیکل رپورٹ پربیہودہ کانفرنس ،چیئرمین تحریک انصاف نے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔ چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے عبدالقادر پٹیل کیخالف 10ارب کے ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا گیا ہے ،چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ عبدالقادر پٹیل سے 10ارب کے ہرجانے کی ادائیگی اورغیرمشروط معافی مانگنے کا حکم دیا جائے،عبدالقادر پٹیل نے پریس کانفرنس میں چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف جھوٹا پراپیگنڈا کیا تھا،پریس کانفرنس میں جھوٹے، بے بنیاد اور لغو الزامات لگائے گئے تھے۔

متعلقہ خبریں