اہم خبریں

نوازشریف کی واپسی کے امکانات ،سعودی شاہی خاندان کی اہم شخصیات سے ملاقاتیں

نوازشریف کی واپسی کے امکانات ،سعودی شاہی خاندان کی اہم شخصیات سے ملاقاتیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نوازشریف کی واپسی کے امکانات،سعودی عرب پہنچ گئے،شاہی خاندان کی اہم شخصیات سے ملاقاتیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف سعودی عرب میں 2 ہفتے قیام کرنے کے بعد مریم نواز کے ہمراہ عمرہ کی آدائیگی کریں گے۔ اس حوالے سے امکانات ہیں کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف کی وطن واپسی کی ختمی تاریخ کا فیصلہ سعودی عرب میں ہی کیا جائیگا ۔ ن لیگی قیادت اس حوالے سے پرجوش ہے ،قائد کی وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں