اہم خبریں

سوات، عائشہ ایاز کا اعزاز ، انٹرنیشنل تائی کوانڈو چیمپئن شپ میں 3 میڈل جیت لیے

سوات(نیوز ڈیسک) کم عمر عائشہ ایاز کا اعزاز ،سکس ہیرو انٹرنیشنل تائی کوانڈو چیمپئن میں 3 میڈل اپنے نام کرلیے ۔تفصیلات کے مطابق
مینگورہ سوات کی 12 سالہ عائشہ ایاز نے تائی کوانڈو چیمپئن شپ میں تین میڈل اپنے نام کرلیے ، اس سے پہلے بھی وہ انٹرنیشنل ٹورنا منٹس میں بہترین کاکردگی دکھا چکی ہیں۔ انہوں نے بنکاک میں ہونے والی سکس ہیرو انٹرنیشنل تائی کوانڈو چیمپئن شپ کی انڈر 12 گیٹگری کے 42 کے جی کلاس میں تین میڈلز جیتے ، عائشہ ایاز نے ایک چاندی اور دو کانسی کے تمغے جیتے ۔ واضح رہے کہ سکس ہیرو انٹرنیشنل تائی کوانڈو چیمپئن شپ میں 40 ممالک کے 22 سو کھلاڑیوں نے شرکت کی ۔

متعلقہ خبریں