اہم خبریں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں واضح کمی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں واضح کمی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ،عالمی پیداوار میں کمی کا کے خدشہ ۔ تفصیلات کے مطابق برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی کی قیمتوں میں 1 فی صد سے زائد کی کمی دیکھی گئی ہے۔برینٹ کی قیمت کم ہو کر 74اعشاریہ 65 ڈالر ہے جبکہ آئل کمٹنی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت 67اعشاریہ 79ڈالر فی بیرل ہوگئی۔خام تیل کی قیمتیں برقرار رکھنے کے لیے سعودی عرب اور روس کے اقدامات رائیگاں گئے۔

متعلقہ خبریں