اہم خبریں

سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے بائیک لفٹنگ میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی( اے بی این نیوز    )تیموریہ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے بائیک لفٹنگ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضے سے مسروقہ موٹر سائیکل بھی برآمد کر لی گئی،گرفتار ملزم نے 22 جون کو پیپلز کالونی سے موٹر سائیکل چوری کی تھی،فوٹیج میں ملزم کی شناخت کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا

متعلقہ خبریں