اہم خبریں

حج فلائٹ آپریشن ،آج سے حجاج کرام کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہوگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حج آپریشن ،آج سے حجا ج کرام کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہوگا، جدہ ایئرپورٹ سے تین پروازوں کے ذریعے 693 حجاج کرام پاکستان پہنچے گے ۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق حج پروازیں جدہ سے کراچی، فیصل آباد اور اسلام آباد پہنچیں گی ،حج فلائٹ آپریشن 20 جولائی تک جاری رہے گا، مدینہ منورہ سے آخری حج پرواز 2 اگست کو وطن واپس پہنچے گی۔

متعلقہ خبریں