مدینہ منورہ(نیوز ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے روضہ رسول ﷺ پر حاضری ۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نوافل کی ادا ئیگی کی ، پاکستان اور عالم اسلام کی سلامتی ،خوشحالی و ترقی کیلئے خصوصی دعا ئیں کیں۔ واضح رہے کہ صدر مملکت علوی مناسک حج کے بعد مدینہ منورہ پہنچ گئے ہیں۔