اہم خبریں

لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی نئی قیمتوں کا اعلان کل کیاجائیگا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی نئی قیمتوں کا اعلان کل تک کیاجائیگا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول کی نئی قیمتوں کا اعلان تو کردیا لیکن لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی نئی قیمت کا اعلان ابھی نہیں کیا۔ اس حوالے سے پیٹرولیم ڈویژن
کا کہنا ہے کہ لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی نئی قیمتوں کا اعلان کل متوقع ہے۔

متعلقہ خبریں