اہم خبریں

جعلی ڈگری کیس ، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالدخورشید کی جانب سے جواب دعویٰ جمع

گلگت (اے بی این نیوز)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کیخلاف مبینہ جعلی ڈگری کیس کی سماعت، جسٹس ملک عنایت الرحمن کی سربراہی میں لارجر بینچ کی سماعت کی۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان اور بار کونسل نے جواب دعویٰ جمع کروادیا،عدالت نے کیس کی سماعت کل تک کیلئے ملتوی کردی

متعلقہ خبریں