اہم خبریں

مشہور فٹبالر نیمار کو 1ملین ڈالرز کا جرمانہ ، گھر کی تعمیر بھی رکوا دی گئی

مشہور فٹبالر نیمار کو 1ملین ڈالرز کا جرمانہ ، گھر کی تعمیر بھی رکوا دی گئی

ریو ڈی جنیرو(نیوز ڈیسک) مشہور فٹبالر نیمار کو 1ملین ڈالرز کا جرمانہ ، گھر کی تعمیر بھی رکوا دی گئی ۔تفصیلات کےمطابق برازیل کے فٹبالر نیمار ریو ڈی جنیرو کوسٹل ٹاؤن میں اپنا عالی شان گھر بنوا رہے ہیں، انتظامیہ کا دعویٰ ہے کہ مشہور فٹبالر اپنے بنگلے کی تعمیر کیلئے ماحولیات قوانین کی خلاف ورزی کر رہے ہیں ، جس کی وجہ سے ان کے گھر کی تعمیر رکوا دی گئی بلکہ انہیں روپے کا جرمانہ بھی کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں