اہم خبریں

ملک بھر میں بجلی کا شاٹ فال 8 ہزار 5سو میگاواٹ سے تجاوز کرگیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ملک بھر میں بجلی کا شاٹ فال 8 ہزار 5سو میگاواٹ سےتجاوزکرگیاملک میں آج بجلی کی طلب 28ہزار 500 میگاواٹ ہے،ملک میں آج بجلی کی پیداوار 20 ہزار میگاواٹ ہے،طلب اور رسد میں فرق کے باعث شاٹ فال بڑھا ہے،شاٹ فال بڑھنے کے باعث لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھا دیا گیا،بجلی چوری والے علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ سب سے زیادہ 14 سے 16 گھنٹے ہے،شہری علاقوں میں شاٹ فال کے باعث لوڈشیڈنگ 6 سے 8 گھنٹے تک ہے،ملک کے دیہی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے تک ہے،

متعلقہ خبریں