بنگلورو (نیوزڈیسک) بھارت سے شکست کے بعد کویت نے بھی پاکستانی ٹیم کو پچھاڑ ڈالا،سف گیم مسلسل دوسری ناکامی، 4 گول سے پاکستانی ٹیم کو ہرا دیا،شاہین کوئی گول بھی نہ کرسکے۔ تفصیلات کے مطابق یہ میچ بنگلورو کے سری کانتیراوا اسٹیڈیم کھیلا گیا ، ابتداء ہی سے گرین شرٹس دباؤ کا شکار تھی ۔ مسلسل دوسری شکست ،پاکستان ٹیم سف گیمز میں اب تک ایک گول بھی نہ کرسکی ۔