اہم خبریں

آذاد کشمیر کی 29 رکنی کابینہ آج دن 3 بجے حلف اٹھائے گی

مظفرآباد(اے بی این نیوز)آذاد کشمیر کی 29 رکنی کابینہ آج دن 3 بجے حلف اٹھائے گی۔صدر ریاست سلطان محمود صدر ہاوس میں ان سے انکے عہدوں کا حلف لیں گے۔29 رکنی کابینہ وزارتوں کا حلف لیں گے لیکن محکموں کا اعلان عید کے بعد کیا جائے گا ۔دو ماہ 25 دن بعد ریاستی کابینہ کی تشکیل دی جائے گی ۔29 رکنی کابینہ کے بعد چار مشیران سے وزیراعظم حلف لیں گے۔ مشیران میں دو خواتین ممبران اسمبلی بھی شامل ہوں گی

متعلقہ خبریں