کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے کہا کہ لوگ میرا موازنہ سردی دیواور پریانکا سر کرتے ہیں،اس پر مجھے فخر ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے کہا کہ مداح میرا موازنہ سری دیوی اور پریانکا چوپڑا سے کرتے ہیں جس میں خود بھی چونک جاتی ہوں،سری دیوی کہا ں میں کہاںوہ تو بہت خوبصورت تھیں، کچھ مداح کہتے ہیں آپ پریانکا چوپڑا جیسی دکھتی ہیں، اس بات سے مجھے فخر اور خوشی بھی ہوتی ہے کیونکہ پریانکا چوپڑا ایک کامیاب اور سری دیوی کی طرح خوبصورت خاتون ہیں اگر مداح سمجھتے ہیں کہ میں ان سے مشابہت رکھتی ہوں تو یہ میرے لیے قابل تعریف ہے۔
لوگ کہتے ہیں آپ سری دیوی اور پریانکا چوپڑا جیسی دکھتی ہیں،سونیا حسین کا انکشاف