اہم خبریں

ٹک ٹاک اپنی سی ای او سے محروم ،وجہ سامنے نہ آسکی

لندن(نیوزڈیسک)ٹک ٹاک اپنی سی ای او سے محروم وجہ سامنے نہ آسکی۔تفصیلات کےمطابق دنیا کی مشہور ترین ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کی چیف آپریٹنگ آفیسر وینیسا پاپاس نےاپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا جس کیوجہ سامنے نہ آسکی،واضح رہےانہوں نے سی ای او ٹک ٹاک5 سال خدمات سرانجام دی ہیں۔ واضح رہے کہ سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے بیان میں وینیسا پاپاس نے کہاکہ ٹک ٹاک بڑ ی کا میابیاں حاصل کیں،اب اس سے مزید آگے بڑھنا چاہتی ہوں ، کاروباری جذبےپر دوبارہ توجہ دینے کا یہی صحیح وقت ہے۔

متعلقہ خبریں