کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کی مشہور اداکاراؤں نے کیا ایسا کام کہ اُن شوہر بھی چکرا گئے، وڈیو وائرل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق معروف اداکارا بہنوں ایمن خان اور منال خان نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دونوں بہنوں نے ایک جیسا ڈریس پہنا ہوا ہے ،ایک
تو دونوں بہنوں کی شکل ایک جیسی ہے دوسرا ایک جیسے کپڑے تو ہر کو ئی ان کو پہچاننے میں غلطی کر سکتا ہے ، اس طرح ان کے شوہربھی کون ایمن ہے اور کو منال جاننے کیلئے پریشان ہیں۔اپنی بیویوں کو ایک جیسےلباس میں دیکھ کر تبصرہ کرتے ہوئے منال خان کے شوہر احسن محسن اکرام کو کہتے ہیں وہ اس وقت دونوں بہنوں میں سے اپنی اہلیہ کو پہچان نہیں پا رہے جس پر دونوں اداکارائیں مسکرا نے لگ جاتی ہیں۔