اہم خبریں

موٹروے ریسٹ ایریاز پرکھانے پینے کی اشیاء مہنگے داموں ملنے کامعاملہ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )سینئر سیاستدان برجیس طاہر کو موٹروے ریسٹ ایریا پرچائے کا 1کپ 180 روپے میں ملنے کا انکشاف ، ممبر قومی اسمبلی بر جیس طاہر نے کہا کہ ریسٹ ایریاز پر لوٹ مچی ہوئی ہے،وہاں پرمن مانے ریٹس وصول کرتے ہیں،بدتمیری کرتے ہیں،ریسٹ ایریاز پر آپ کا کوئی کمپلینٹ سیل نہیں ہے، ریسٹ ایریا پر نظام کو بہتر بنائیں، میں خود متاثرین میں شامل ہوں،ریسٹ ایریا پر ایک کپ چائے کا میں نے 180روپے میں لیا۔

متعلقہ خبریں