پچیس سے تیس جون تک بالا ئی اور وسطی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی
اسلام آ باد (اے بی این نیوز )پچیس سے تیس جون تک بالا ئی اور وسطی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات کے مطابق
پچیس جون سے مغرںی ہواؤ ں کا سلسلہ بھی ملک بھر میں داخل ہو گا ،درجہ حرارت میں بھی کسی حد تک کمی آنے کا امکان ہے۔