یونان کشتی حادثہ ، ایک اور غمزدہ ماں کا بیان سامنے آگیا
مظفرآباد(نیوز ڈیسک) یونان کشتی حادثہ ، ایک اور غمزدہ ماں کا بیان سامنے آگیا،بیٹے کو کہا تھا چھوٹی کشتی پر نہ جانا لیکن وہ میری بات نہ مانا۔ انہوں نے کہاکہ بیٹے سے آخری مرتبہ بات گزشتہ جمعرات کو ہوئی تھی ،اس کے بعد رابطہ نہیں ہوا انہوں نے کہا کہ بیٹے نے کہا کہ وہ کشتی پر سوار ہے لیکن موسم بہت خراب ہے ،ہونے لگا ہے۔ میں نے کہا تھا چھوٹی کشتی میں نہ جانا لیکن وہ نہیں مانا ۔
