اہم خبریں

نوازشریف کی جلد واپس کا امکان،اعظم نذیر تارڑ نے قوم کو خوشخبری سنادی

لندن(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قوم کو خوشخبری سنادی،نوازشریف کی جلد واپس کا امکان۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی اور انہیں وطن واپسی کے حوالے سے قانونی نکات پر بریفنگ دی ۔ وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے بتایا کہ پارلیمنٹ میں ہونیوالے سے نئی قانون سازی سے نوازشریف کی تاحیات نااہلی ختم ہوجائیگی یہ قانون جلد قومی اسمبلی سے بھی پاس ہو جائیگا، اس حوالے سے سابق وزیراعظم نواز شریف نے قانون نافذ ہونے کے بعد وطن واپسی کا بھی عندیہ دیدیا۔

متعلقہ خبریں