اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی اور اسد عمر اسلام آباد ہائیکورٹ میں داخلے سے روک دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی اور اسدعمر کی آج پیشی تھی لیکن ان کو عدالت میں داخل ہی نہیں ہونے دیا گیا ،پولیس نے شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کو ہائیکورٹ میں داخل ہونے سے روک دیا جس کے بعد دونوں رہنماء واپس روانہ ہوگئے۔
