میڈرڈ(نیوز ڈیسک) یو نان کشتی حادثے کے بعد بھی انسانی سمگلنگ کا سلسل نہ رک سکا،اسپین جانیوالی تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی 35 ہلاک ۔ تفصیلات کے مطابق اسپین کے جزیزرے کینیری کی طرف جانیوالی کشتی ڈوب حادثے کا شکار ہوئی جس میں 59 تارکین وطن سوار تھے ،24 کو بچا لیاگیا جبکہ 35 وطن ڈوب گئے ۔
