اہم خبریں

ہائی وے سائن بورڈ پر نوجوان کی عجیب حرکت، ویڈیو وائرل

اڑیسہ ( اے بی این نیوز   )نوجوان ایکسرسائز کرنے کے لیے جم جاتے ہیں یا پھر گھر میں ہی ایکسرسائز کرتے ہیں لیکن حیران کن طور پر ایک شخص نے ہائی وے کے سائن بورڈ پر پش اپس لگادیے۔بھارتی ریاست اڑیسہ کے ضلع پٹناگھ شہر کے ہائی وے کے سائن بورڈ پر ایک نوجوان چڑھ گیا اور اس پر پش اپس لگانے شروع کردیے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوجوان سائن بورڈ پر پش اپس لگانے میں مصروف ہے اور سڑک پر ٹریفک بھی رواں دواں ہے۔

متعلقہ خبریں