اہم خبریں

سپریم کورٹ نے ریویو آف ججمنٹ ایکٹ درخواستوں کی آخری سماعت کا حکمنامہ جاری کردیا

اسلام ااباد ( اے بی این نیوز    )سپریم کورٹ نے ریویو آف ججمنٹ ایکٹ درخواستوں کی آخری سماعت کا حکمنامہ جاری کردیا ،سپریم کورٹ نے 19 جون کو فیصلہ محفوظ کیا تھا ،حکمنا مہ کے مطابق اٹارنی جنرل اور درخواست گزاروں نے اپنے دلائل مکمل کرلئےدوران سماعت الیکشن کمیشن کے وکیل سجیل شہریار سواتی نے بھی دلائل دینے کی استدعا کیالیکشن کمیشن درخواستوں میں فریق نہیں ،الیکشن کمیشن کے وکیل سجیل سواتی عدالتی معاون کے طور ہر اپنی معروضات جمع کروا سکتے ہیں ۔فیصلہ محفوظ کیاجا رہا ہے ۔

متعلقہ خبریں