اہم خبریں

ہم پر مزید ٹیکس لگا دیئے گئے ہیں، کیبل آپریٹرز

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )پیمرا نے کیبل آبریٹر کی کا سبسکرائبر فیس بڑھا دی ،پہلے بارہ روپے تھی اب چوپیس کر دی ، ہم پر مزید ٹیکس لگا دیے گئے، پانچ لاکھ لوگوں کی روزی اس کے ساتھ جوڑی ہےپیمرا کو سوشل میڈیا پر غور کرنا چاہئے، بہت سارے چینل سوشل میڈیا پر چلائے جا رہے ہیں سوشل میڈیا چینل کے زرئع دنیا بھر کا کانٹینٹ اس پر چلایا جا رہا ہے ہم پر انٹرنیشنل کانٹینٹ چلانے پر پابندی ہے، پریس ٹاک کرتے ہو ئے خالد ارائیں نے کہا کہ ہم سے ایف بی آر لوکل گورنمنٹ بھی ٹیکس لے رہی،ڈیجیٹل اور سوشل میڈیا پر یہ کام ٹاپ پر چل رہا ہےاب تو او ڈی ٹی کا کام چل رہا ہے، جس کو انٹر نیٹ کے ذریعے چلایا جاتا ہے،پیمرا کی جانب سے 3 رکنی کمیٹی بنائی گئی ہے جس کی عید کےبعدمیٹنگ ہوگی ، او ڈی ٹی کا پلیٹ فارم استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون کیا جائے گا،جس سے پاکستان میں فحاشی پھیلتی جا رہی ہے۔

متعلقہ خبریں