اہم خبریں

تونس میں مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی، دو افراد ہلاک، 31 زخمی

تونس سٹی (نیوزڈیسک)تونس کے سرکاری ریڈیو کےمطابق ایک مسافر ٹرین کو حادثے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک جبکہ 31 افراد زخمی ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق پیش آنے والے اس حادثے میں قابس سے دارالحکومت تونس آنے والی ٹرین پٹری سے اتر گئی۔ایک مقامی ہسپتال کی انتظامیہ کے مطابق حادثے میں ٹرین کا ڈرائیور اور اس کا معاون ہلاک ہوگئے جبکہ 31 افراد کو مختلف نوعیت کی چوٹیں آئی ہیں۔

متعلقہ خبریں