اہم خبریں

سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کی طبیت ناساز ، ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    ) سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کی طبیت ناساز ہو گئی انھیں چیک اپ کیلئے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا،قبل ازیں سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کو انسداد دہشتگردی عدالت پیش کر دیا گیا،شہریار افریدی کو سخت سیکورٹی حصار میں عدالت لایا گیا ،شہریار افریدی کو تھانہ ار اے بازار میں درج مقدمہ میں عدالت پیش کیا گیا،شہریار افریدی کا 5دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا،اور پولیس کی خصوصی تفتیشی ٹیم کے حوالے کر دیا گیا،عدالت نے ائندہ سماعت پر تفتیش کی پیش رفت رپورٹ پیش ہرنے کی بھی ہدایت کردیشہریار افریدری کو لیکر پولیس ٹیم انسداد دہشتگردی عدالت سے روانہ ہو گئی

متعلقہ خبریں