اہم خبریں

آنے والے وقت میں صوبہ پنجاب کی صدارت رانا ثناءاللہ سنبھالیں گے،حنیف عباسی

راولپنڈی (  اے بی این نیوز  ) آنے والے وقت میں صوبہ پنجاب کی صدارت رانا ثناءاللہ سنبھالیں گے، رانا ثناءاللہ نے دلیری کے ساتھ اور بہادری کے ساتھ پارٹی کو وقت دیا ہے، آئندہ بھی رانا ثناءاللہ اس پارٹی کے ساتھ ہیں اور صوبے کی صدارت کریں گے، ن لیگ کے راہنماحنیف عباسی نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ رانا ثناءاللہ نے پنجاب کی یونین کونسلز میں تنظیم سازی کی اور آئندہ بھی جاری رکھیں گے،رانا ثناءاللہ کو صوبے کی صدارت سے ہٹانے کی خبریں جھوٹ پر مبنی ہے۔

متعلقہ خبریں