مظفرآباد(اے بی این نیوز)آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ہو گااجلاس کی صدارت سپیکر اسمبلی چوھدری لطیف اکبر کریں گےاجلاس میں آج بجٹ 2023-2024 پیش ہو گا مالی سال 2023-24 کا بجٹ 2 کھرب 12 ارب پیش ہونے کا امکانبجٹ میں غیر ترقیاتی (نارمل) 170ارب روپے جبکہ ترقیاتی منصوبوں کے لیے 42 ارب روپے مختص ہونے کا امکا ن ،سینئر وزیر کرنل وقارنور بجٹ پیش کریں گے۔کرنل وقار نور کو وزرات خزانہ کا قلمدان بھی سونپ دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
