اہم خبریں

حکمران معاشی بحالی کیلئے اپنی جائیدادیں پاکستان واپس لائیں، شیخ رشید احمد

اسلام آباد(اے بی این نیوز) سابق وفاقی وزیر شیخ رشیداحمد نے کہا کہ پاکستانی سرمایہ کاریکیلئےتیارنہیں توغیرملکی خاک آئیں گےسیاسی استحکام کےبغیرکوئی سرمایہ کاری نہیں آسکتی وزیرخزانہ سفارت کاروں کی منت سماجت پرآگئے۔معاشی معاملات حل ہوئےنہ ہی سیاسی استحکام آیانہIMFنےگھاس ڈالی نہ دوست ممالک کام آئےاس لیےمعاشی بحالی کےقومی پلان کےلیےاسپیشل کونسل قائم کی گئی حکومت کابیس کیمپ بینک اکاونٹس اورجائیدائیں دبئی اورلندن میں ہیں پہلےوہ واپس لائیں یہ اپنےمنی لانڈرنگ کیسیزختم کرانےآئےتھےغریب کی خدمت نہیں وزیراعظم کا80ارب روپےکاصوابدیدی فنڈزاورچیئرمین سینٹ کی مراعات میں اضافہ شرم ناک ہیں۔عوام کی سیاست اوربےساکھیوں کی سیاست میں فرق ہوتا ہے۔نواز شریف جتنی مشکل سےباہر گیااتنی جلدی سےنہیں آئےگاحکومت دنیا میں خیرات بھیک اور ادھار مانگنے والوں کےنام سے متعارف ہےکراچی میئر اور باغ جیسے ہی قومی الیکشن کرائیں گے دھاندلی نہیں دھاندلا ہوگاPPPاورنون لیگ نوراکشتی کررہی ہےفائدہ pppاٹھا رہی ہےاوررسوائی ن لیگ کامقدرہے۔پی ڈی ایم کواپنی مقبولیت کاعلم ہےاس لئےوہ الیکشن کیطرف جانےسےگریزاں ہیں ایسےآڑھت کی دکان بھی نہیں چلتی جسطرح یہ ملک چلارہےہیں انہیں مال بنانےاورڈنگ ٹپانےسےفرصت نہیںIMFکےبیل آؤٹ پیکج میں صرف ایک ہفتہ رہ گیاہےڈیفالٹ کاخطرہ ابھی ٹلا نہیںIMFسے دسمبرتک کچھ نہیں ملےگاLNGبھی مسئلہ بنےگا

متعلقہ خبریں