اہم خبریں

ملک بھر میں انسانی اسمگلرز کےخلاف کارروائیاں جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ملک بھر میں انسانی اسمگلرز کےخلاف کارروائیاں جاری ہیں،یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم ممتاز آرائیں گرفتار ، میرپورسے بھی ایک مزید انسانی سمگلرذوالقرنین کو دھرلیاگیا،لاہور کی عدالت نے ملزم طلحہ کاسات روزکاجسمانی ریمانڈمنظورکرلیا، ایف آئی اے کا سندھ اور بلوچستان میں انسانی اسمگلرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ ،کراچی، حیدرآباد اور کوئٹہ زون کے ڈائریکٹرز کو کریک ڈاؤن کیلئے کمیٹیاں تشکیل دینے کے احکامات،،کمیٹیاں ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ پیش کرنے کی پابند ہوں گی۔

متعلقہ خبریں