اہم خبریں

نو مئی کا دن ہمیشہ یوم سیاہ کے طور یاد رکھا جائیگا،علماء کرام

لاہور(نیوز ڈیسک) علماء کرام نے کہا کہ 9مئی کا دن ہمیشہ یوم سیاہ کے طور یاد رکھا جائیگا۔تفصیلات کے مطابق آج علماء کرام اور مذہبی سکالرز کے وفد نے جناح ہاؤس کا دورہ کیا ، جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ان واقعات کو شرپسندی کی سوچی سمجھی سازش قرار دیا۔علماء کرام نے کہا کہ شرپسندوں نے جناح ہاؤس اور شہداء کی یادگاروں کو نہیں بلکہ پاکستان کو جلانے کی کوشش کی ۔

متعلقہ خبریں