اہم خبریں

سابق وزیراعظم کا پارلیمنٹ میں داخلہ بند،خصوصی کارڈ بھی منسوخ

لندن (نیوزڈیسک)سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا پارلیمنٹ میں داخلہ بند ،خصوصی پاس منسوخ کر دیا گیا برطانوی پارلیمنٹ میں سابق وزیر اعظم بورس جانسن کیخلاف پارٹی گیٹ رپورٹ کی تو ثیق 354 ارکان پارلیمنٹ نے منظوری کے حق میں اور صرف 7 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ بورس جانسن نے اپنے دفتر میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر قانون سازوں سے جھوٹ بولا تھا۔رپورٹ کے مطابق جو قانون عوام کیلئے ہے ،وہی ارکان پارلیمنٹ کیلئے بھی ہے ،کنزرویٹو قانون ساز تھریسامے نے کہا کہ ایسا کوئی ثبوت نہیں کہ بورس جانسن نے جان بوجھ کر پارلیمنٹ کو گمراہ کیا ہو۔قانون ساز لیانکی کاسابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے حلقے میں 20 جولائی کو ضمنی انتخابات کا اعلان

متعلقہ خبریں