اہم خبریں

پنجاب کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا،حجم بارہ سو ارب روپے رکھا گیا ہے

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا،4 ماہ کے بجٹ کا حجم بارہ سو ارب روپے رکھا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آ ج نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے 17 ویں اجلاس نئے مالی سال کیلئے بجٹ 2023-24 کی منظوری دی جائیگی،سیکرٹری خزانہ کے بجٹ سے متعلق بریفنگ دیں گے۔

متعلقہ خبریں