اہم خبریں

ملک بھر میں موسم گرم اور مربوط رہے گا، بلائی علاقوں میں آندھی ،بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(اے بی این نیوز) آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور شدید گرم رہے گا، اسلام آباد میں موسم گرم رہنے کے علاوہ آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش خیبر پختونحوا، شمال مشرقی وجنوبی پنجاب،خضدار،قلات، بارکھان، کوئٹہ اور زیارت میں چند مقامات پر آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان،پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا، مری ،گلیات سمیت خطہ پوٹھوہار، بھکر اور لیہ میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش،دیر، مالاکنڈ، سوات ،کو ہستان، وزیرستان اور کرم میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان،گلگت بلتستان میں موسم خشک اور مطلع ابرآلود رہے گا ،کشمیرمیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشخیبر پختون خواہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہے گا،

متعلقہ خبریں