اہم خبریں

مجھے انڈسٹری میں جگہ بنانے کیلئے بڑی جدوجہد کرنا پڑی،وہاج علی کا انکشاف

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹر کی معروف اداکار وہاج علی نے کہا کہ انڈسٹری میں جگہ بنانے کیلئے بڑی جدوجہد کرنا پڑی، ابتدائی پراجیکٹس آسانی سے مل گئے لیکن مرکزی کردار حاصل کرنے کے لیے بڑی جدوجہد کرنا پڑی۔ حال ہی میں ان کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں انہیں کہتے سنا جا سکتا کہ ہمیشہ کام کو بہتر بنانے کی کوشش کی ،مداحوں کی تنقید پر کبھی برا نہیں منایا بلکہ تنقید پر مجھے خوشی ہوتی ہے کیونکہ اس سے مجھے اپنے کام کو مزید بہتر بنانے میں مدد ملتی ہے ۔ واضح ہے کہ ان کے مشہور ڈرموں میں دل ناامید تو نہیں،عشق جلیبی،جو بچھڑ گئے

متعلقہ خبریں