اہم خبریں

یونان کشتی حادثہ،کوٹلی میں انسانی اسمگلنگ کرنیوالے ایجنٹوں کا گروہ پکڑا گیا

کوٹلی(نیوزڈیسک)کشتی واقعہ میں متعدد پاکستانیوں کے لاپتہ ہونے کے بعد کوٹلی میں انتظامیہ نے ایکشن لیا، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔انتظامیہ نے کھوئیرٹہ سے نوجوانوں کو غیرقانون طور پر باہر بھیجنے والے انسانی اسمگلرز کا گروہ پکڑ لیا، جس میں شامل ایجنٹ پیسے بھی لیتے اور بلیک میل بھی کرتے تھے۔

متعلقہ خبریں