لاہور(اے بی این نیوز)سری لنکا کیخلاف 16رکنی قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان ، سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں بابراعظم ٹیم کے کپتان ہوں گے۔ٹیسٹ اسکواڈ میں شاہین شاہ آفریدی کی واپسی، محمد ہریرہ اور عامر جمال پہلی بار حصہ لے رہے ہیں۔سرفراز احمد،سلمان علی آغا، محمد رضوان، عبداللہ شفیق، ابرار احمد، حسن علی شامل سعود شکیل، شان مسعود، نعمان علی، نسیم شاہ،محمد نواز، امام الحق ٹیم میں شامل ہیں
