لاہور(اے بی این نیوز)سی ٹی ڈی کا پنجاب بھر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، دوران آپریشن 6 دہشتگرد گرفتار کرلئے ،ملتان سے 3، گوجرانوالہ سے 2 , ڈی جی خان سے 1 خطرناک دہشتگرد گرفتار کیا۔دہشتگردوں کا تعلق مختلف کالعدم تنظیموں سے ہے۔ لزمان سے بارودی مواد، ۔ہینڈ گرینڈ، لیب ٹاپ پرائما کارڈ اور نقدی 18800 برآمد۔ہشتگردوں کی شناحت لیاقت ، ندیم ، عنایت، عمار، اعجاز ، یونس، کے نام سے ہوئی۔ہشتگردوں گردوں کے خلاف 6 مقدمات درج، تفتیش شروع کردی۔
