لاہور(اے بی این نیوز)پانچ ملکی باسکٹ بال چیمپئن شپ،پاکستان کامیابی ،پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی پہلی کامیابی پاکستان اور میزبان مالدیپ کے درمیان اعصاب اشکن مقابلہ ،گرین شرٹس نے مالدیپ کو 63-65 پوائنٹس سے شکست دی ہاف ٹائم تک پاکستان کو میچ میں 34-40پوائنٹس سے سبقت حاصل تھی پاکستان کی طرف سے زین الحسن خان نے 22، ضیا الرحمن 15، عماد احمد 13 پوائنٹس سکور کئے چیمپئین شپ کے پہلے میچ میں پاکستان کو نیپال کیخلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا پاکستان لیگ راونڈ کے تیسرے میچ میں بھوٹان سے مد مقابل ہوگی۔
